سابق ڈپٹی منیر لابور عارف حمید بٹ کی والدہ انتقال کرگئیں۔
سابق ڈینی میٹر عارف حمید بٹ، طارق حمید بٹ اور زبیر حمید بٹ کی والدہ نیشنل ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ مرحومہ سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ممانی تھیں۔
مرحومہ کا جنازہ باؤس نمبر 134 بی ماڈل ٹاؤن لاہور سے بعد از نماز عصرانهایا جائے گا مرحومہ کی نماز جنازہ جامع اتفاق مسجد ماڈل ٹاؤن میں ادا کی جائے گی
Comments
Post a Comment