Skip to main content

امریکی ڈالر 140.89 روپے کا ہوگیا؟ اصل حقیقت کیا؟ کالم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گوگل پر پاکستانی روپے کی قدر میں غیر متوقع اضافہ کرنسی ریئس میں غلطی معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے سرچ انجن پر پاکستانی رویے کی قدر میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا، جس کی وجہ سے امریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ غلط ظاہر کیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق گوگل پر کرنسی ایکسچینج ریٹس میں نمایاں غلطیاں دیکھی گئیں جہاں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر یورو سعودی ریال اور اماراتی دریم سمیت مختلف کرنسیوں کی قدر غیر معمولی طور پر کم دکھائی گئی سرچ انجن پر دستیاب ڈیٹا کے مطابق کینیڈین ڈالر کی قیمت صرف 97.67 پاکستانی رویے ظاہر کی گئی جبکہ سعودی ریال کی قدر حیران کن طور پر 37.56 روپے تک پہنچ گئی۔

اس کے علاوہ امریکی ڈالر کی قیمت 140.89 روپے اور یورو کی قیمت 145.61 روپے دکھائی گئی جو کہ حقیقی مارکیٹ ریٹ سے بالکل مختلف تھیں۔ یہ غیر متوقع تبدیلی سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بنی، جہاں کئی افراد نے ان حیران کن ریٹس کے اسکرین شانس شیئر کیے۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ گوگل کے خودکار نظام میں کسی ممکنہ تکنیکی خرابی کا نتیجہ ہو سکتا ہے، جس سے عارضی طور پر غلط معلومات ظاہر کی گئیں۔

Comments

Popular posts from this blog

نواز شریف اور شہباز شریف کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی

 سابق ڈپٹی منیر لابور عارف حمید بٹ کی والدہ انتقال کرگئیں۔ سابق ڈینی میٹر عارف حمید بٹ، طارق حمید بٹ اور زبیر حمید بٹ کی والدہ نیشنل ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ مرحومہ سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ممانی تھیں۔ مرحومہ کا جنازہ باؤس نمبر 134 بی ماڈل ٹاؤن لاہور سے بعد از نماز عصرانهایا جائے گا مرحومہ کی نماز جنازہ جامع اتفاق مسجد ماڈل ٹاؤن میں ادا کی جائے گی

پیٹرول 60 روپے سستا ؟؟ پیٹرولیم ڈی لمرز ایسوسی ایشن کا اہم بیان آگیا

 اسلام آباد بی این آئی پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نمائندگان نے ڈی ریگولائزیشن کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایسا ہوا تو کراچی سے نارتھ تک پیٹرول مہنگا ہو جائیگا۔ ریلیف دینے کیلئے لیوی ختم کر دیں