Skip to main content

Posts

پیٹرول 60 روپے سستا ؟؟ پیٹرولیم ڈی لمرز ایسوسی ایشن کا اہم بیان آگیا

 اسلام آباد بی این آئی پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نمائندگان نے ڈی ریگولائزیشن کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایسا ہوا تو کراچی سے نارتھ تک پیٹرول مہنگا ہو جائیگا۔ ریلیف دینے کیلئے لیوی ختم کر دیں
Recent posts

پاسپورٹ بنوانے والوں کو بڑی خوش خبری

 وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ بنوانے والوں کو بڑی خوشخبری سنادی، جس سے شہریوں کے لئے آسانیاں پیدا ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی کے شہریوں کی سہولت کیلئے بڑا اقدام کر لیا ہے نادرا میگا سینٹر ناظم آباد میں بھی پاسپورٹ آفس کھل گیا ہے۔ محسن نقوی نے نادرا میگا سینٹر ناظم آباد میں قائم نئے پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیا ہے، یہ پاسپورٹ آفس 3 شفٹ میں 24 گھنٹے کام کرے گا۔ افتتاحی تقریب کے موقعے پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ کاؤنٹرز کا معائنہ کیا اور عملے سے ملاقات کی انہوں نے نادرا سینٹر میں آئے شہریوں سے ملاقات کی اور پراسس کے بارے میں بھی پوچھا ۔ دوسری جانب شہریوں نے بہترین سہولتوں کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار کیا اور محسن نقوی کا شکریہ بھی ادا کیا، شہریوں نے کہا کہ اچھی سہولت ملی ہے، آپ نے ہمارے لئے بہت آسانیاں پیدا کر دی ہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے بی آئی ایس پی کیلئے بائیو میٹرک کرانے والی خواتین کے مسائل بھی سنے اور موقع پر ہی متعلقہ حکام کو خواتین کے مسائل حل کرنے کی ہدایات دیں بزرگ خواتین نے مسائل کے حل کیلئے فوری احکامات پر محسن نقوی کا شکریہ ...

نواز شریف اور شہباز شریف کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی

 سابق ڈپٹی منیر لابور عارف حمید بٹ کی والدہ انتقال کرگئیں۔ سابق ڈینی میٹر عارف حمید بٹ، طارق حمید بٹ اور زبیر حمید بٹ کی والدہ نیشنل ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ مرحومہ سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ممانی تھیں۔ مرحومہ کا جنازہ باؤس نمبر 134 بی ماڈل ٹاؤن لاہور سے بعد از نماز عصرانهایا جائے گا مرحومہ کی نماز جنازہ جامع اتفاق مسجد ماڈل ٹاؤن میں ادا کی جائے گی

India, the United States and the Future of the International Trade Order

 US. President Donald Trump (R) arrives for a joint news conference with Indian Prime Minister Narendra Modi in the Rose Garden of the White House in Washington, US., June 26, 2017. REUTERS/Kevin Lamarque India has enjoyed bipartisan support in the U.S. as a critical economic counterbalance to China, but the United States still has a tenuous grasp on its interests. In this series, three experts examine India's position on digital trade, the World Trade Organization (WTO), and industrial policy.

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی کال م

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے پاکستان میں پہلے روزے کے حوالے سے اہم پیش گوئی کردی نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں پہلا روزہ 2 مارچ کو ہونے کا امکان ہے، یکم مارچ کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ رمضان کے چاند کی پیدائش 29 شعبان کو ہوگی 28 فروری کی شام 5 بج کر 45 منٹ پر نئے چاند کی پیدائش ہوگی

امریکی ڈالر 140.89 روپے کا ہوگیا؟ اصل حقیقت کیا؟ کالم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گوگل پر پاکستانی روپے کی قدر میں غیر متوقع اضافہ کرنسی ریئس میں غلطی معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے سرچ انجن پر پاکستانی رویے کی قدر میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا، جس کی وجہ سے امریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ غلط ظاہر کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل پر کرنسی ایکسچینج ریٹس میں نمایاں غلطیاں دیکھی گئیں جہاں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر یورو سعودی ریال اور اماراتی دریم سمیت مختلف کرنسیوں کی قدر غیر معمولی طور پر کم دکھائی گئی سرچ انجن پر دستیاب ڈیٹا کے مطابق کینیڈین ڈالر کی قیمت صرف 97.67 پاکستانی رویے ظاہر کی گئی جبکہ سعودی ریال کی قدر حیران کن طور پر 37.56 روپے تک پہنچ گئی۔ اس کے علاوہ امریکی ڈالر کی قیمت 140.89 روپے اور یورو کی قیمت 145.61 روپے دکھائی گئی جو کہ حقیقی مارکیٹ ریٹ سے بالکل مختلف تھیں۔ یہ غیر متوقع تبدیلی سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بنی، جہاں کئی افراد نے ان حیران کن ریٹس کے اسکرین شانس شیئر کیے۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ گوگل کے خودکار نظام میں کسی ممکنہ تکنیکی خرابی کا نتیجہ ہو سکتا ہے، جس سے عارضی طور پر غلط ...